مرکزی این وائی ایف بلغار کی نئے کابینہ سازی

#دعوت_نامه

مورخہ 19 جنوری بروز اتوار بوقت 2:00 دوپہر مرکزی این وائی ایف بلغار کی نئے کابینہ سازی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب مدرسہ نصرت الاسلام صوفیہ نوربخشیہ گلشن تصوف خڑوکھا بلغارمیں رکھا ہے ۔

جس میں ہر محلے کے ممبران / کارکنان باالخصوص NYF یونٹس کے عہدیداران سے لازمی شرکت کی اپیل ہے۔ 

وقت کا خاص خیال رکھیں۔

📢 متمنی شرکت : 

صدر و کونسل آف گائیڈنس NYF بلغار

 

Previous Post Next Post