ایڈوکیٹ قیصر محمود صدیقی صاحب کی سندھ دورے کے موقع آراکین این وایف سندھ کے ساتھ خصوصی ملاقات

 این وائی ایف پنجاب نیوز!


صدر  این وائی ایف پنجاب ڈویژن ایڈوکیٹ قیصر محمود صدیقی صاحب  کی سندھ دورے کے موقع این وائی ایف سندھ ڈویژن کے صدر محترم اسحاق صاحب اور آراکین این وایف سندھ کے ساتھ خصوصی ملاقات کی۔۔جس میں این وائی کی آبیاری اور ہم آہنگی کے حوالے سے گفت و شنید ہوئی۔صدر پنجاب نے این وائی ایف سندھ کے اراکین کی کاوشوں کو سراہا اور آیندہ باہم مل کر کام کرنے کی یقین دہانی کی ۔

اللہ پاک این وائی کے جوانوں کو سدا سلامت رکھے۔آمین






Previous Post Next Post