بسلسلہ یومِ ولادت جانیشن مصطفیٰ صلی اللہ علیہ ولہ وسلم زوج خیر النساء #حضرت_علی_مرتضیٰ علیہ السلام و مبلغ اسلام در کشمیر و بلتستان مبین حدیث و قرآن #حضرت_امیر_کبیر_سید_علی_ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ
16جنوری بروز جمعرات 2025 کو مرضی گون میں ہونےوالے عظیم الشان جلسے کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
اس عظیم الشان جلسہ کی صدارت جناب #سید_منیر_حسین_کاظمی_میرواعظ__مچلو نے کی، اس عظیم الشان پروقار محفل کے مہمان خصوصی #مولاناعارف_حسین_پرنسپل_جامعہ_شاہمدانسکردو اور میزبان:#سید_طاہر_علی_شاہ_میر_واعظ_مرضی_گوند
تھے۔اور مسلک نوربخشیہ اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے تمام معزز علماء کرام سعادات عظام نے شرکت فرما کر اس پروقار محفل #جشن_مولود_کعبہ کو اپنی جوش و جذبہ بھری تقریروں سے رونق بخشی۔
لہذا جلسے میں شرکت کرنے والے تمام مہمانان کے ہم بہت ہی مشکور ممنوں ہیں کہ آپ لوگوں نے اس محفل #جشن_مولود_کعبہ میں شرکت فرما کر ہماری حوصلہ افزائی اور اس پُروقار محفل کو اور بھی ذینت بخشی۔
منجانب۔
#نوربخشیہ_یوتھ_فیڈریشن_مرضی_گون(یونٹ)






