مرشد اعظم ای لائبریری ۔۔۔
دور حاضر میں طلباء خصوصاً یونیورسٹی طلباء کو پڑھائی کرنے کے لیے انٹرنیٹ کا استعمال لازمی کرتے ہیں اور پڑھائی کرنے کے لیے ہر دور میں سب بااعتماد اور بہترین وسیلہ کتاب ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر موجود بہترین مواد مفت ملنا دشوار ہوتا جارہا ہے اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے این وائی ایف مظفر آباد یونٹ نے طلبہ کے سہولت کے لیے شاہمدان ہاوس مظفرآباد میں مرشدِ اعظم ایی-لائبریری کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں سے طلبہ مختلف قسم کی کتابیں با آسانی pdf form میں پڑھ سکتے ہیں اور ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں-
Murshid e Azam E-Library:
https://sites.google.com/view/mursid-azam-e-library/home
نوٹ :- آپ سب اس کارِخیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں- اپنے پاس موجود pdf form کتابوں کو ویبسائٹ پر جا کر اپلوڈ کریں تاکہ تمام طلبہ اس سے مستفید ہو سکے -
شکریہ -
Reporter : Information Secatory Nyf Muzaffarabad Unit


Mashallah great 👍
ReplyDeleteGreat Work
ReplyDelete