پیرِ طریقت مولانا رستم علی انجم صاحب کو انجمن سرمو ترکری گون کراچی کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی
byNS Yabgo-
مرشدِ کامل، قائدِ صوفیہ نوربخشیہ، پیرِ طریقت و رہبرِ شریعت، مولانا رستم علی انجم صاحب کو انجمن سرمو ترکری گون کراچی کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی۔ آپ نے موجودہ حالات، دیگر مسائل اور صلح کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔