خواہشمند طلباء بہت جلد تشریف لائیں اور اپنا داخلہ کریں

 

السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ.
آپ تمام مومنین کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ دورِ حاضر کے ہونہار طلباء کو قرآن مجید اور دینی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے گزشتہ کئی سالوں سے دینی تعلیم کی خدمت میں مصروف مدرسہ شاہ مردان صوفیہ نور بخشیہ ہورچس شگر جس میں ناظرہ قرآن کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن، تجوید و قرآت قرآن، درسِ دعواتِ صوفیہ اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
لہذا خواہشمند طلباء بہت جلد تشریف لائیں اور اپنا داخلہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔


منجانب
انتظامیہ کمیٹی مدرسہ شاہ مردان صوفیہ نور بخشیہ ہورچس۔


Previous Post Next Post